مائیکروسافٹ سروسز میں خرابی، کیا صرف بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر انحصار خطرناک ہو سکتا ہے؟
مائیکروسافٹ کی سروسز دو روز بند رہنے کے بعد بحال ہو گئی ہیں، اور دنیا بھر میں دفتری و کاروباری سرگرمیاں معمول پر آ گئی ہیں۔ لیکن اس واقعے نے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا روزمرہ کاموں کے لیے صرف بڑی ٹیک کمپنیوں پر انحصار کرنا درست ہے؟…

