لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن سے انکوائریز، تفتیش کا میکنزم طلب کر لیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ڈی جی اینٹی کرپشن سے استفسار کیا کہ آپ مقدمات کی سربراہی کیوں نہیں کرتے؟ کیا آپ زیادہ وقت سی ٹی ڈی کو دے رہے ہیں اور اینٹی کرپشن کی جانب توجہ نہیں دی جا رہی؟ انہوں نے کہا کہ ایک مقدمہ عدالت کے سامنے آیا…

