قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے فائرنگ سے حجرے کے مین گیٹ،کھڑکیوں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ…