فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے دورے کے دوران اہم اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
اپوزیشن نے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل…