فیفا انڈر 15 فیسٹیول: پاکستان نے کک آئی لینڈز کو 7-1 سے پچھاڑ دیا
پاکستان نے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے کک آئی لینڈز کو 7-1 سے شکست دے دی۔
دوسرے منٹ میں الہان نے انفرادی پیش قدمی پر گول کر کے برتری دلائی، کک آئی لینڈز نے اگلے ہی منٹ فری کک پر ہیڈر سے مقابلہ…

