عید الفطر پر مزے مزے کے پکوان: تھوڑی سی احتیاط کرلیں تو صحت بھی،مزہ بھی
عیدالفطر مسلمانوں کا انتہائی خوشی اور مسرت کا تہوار ہے۔ اس موقع پر نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں ہر گھر میں طرح طرح کی لذیذ ڈشز تیار کی جاتی ہیں جنہیں بچے اور بڑے سب شوق سے کھاتے ہیں۔ میٹھی عید کے موقع پر خاص طور پر میٹھی سویاں، پھینیاں،…