عمران خان کی آنکھ کا معائنہ، ماہر ڈاکٹروں کو اڈیالہ جیل جانے کی اجازت نہ مل سکی
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے معائنے سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق شوکت خانم کے سی ای او ڈاکٹر عاصم یوسف نے 3 ماہر امراض ریٹینا کے نام تجویز کیے تھے تاہم ان میں سے کسی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا…