علی امین کی بجٹ بحث کے دوران اپنی ہی حکومت پر تنقید، وسائل کی تقسیم پر سوالات اٹھا دیے
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجٹ بحث کے دوران اپنی ہی حکومت پر تنقید کی اور وسائل کی تقسیم اور ترقیاتی ترجیحات پر سوالات اٹھا دیے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنی…