علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم
لاہور: علیمہ خان کو جیل میں روزمرہ استعمال کی اشیاء فراہم کردی گئی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے علیمہ خان کو جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی اور ملاقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔
آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر…

