عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا،کب ہو گا ؟ جانیں
لاہور کےعلاقے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 23اور 24فروری کو رائیونڈ میں ہو گا،اجتماع میں شہر کی تبلیغی جماعتیں اور شہری شریک ہوں گے، تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا…