صدر مملکت کا فرانس کا دورہ منسوخ، پاکستان واپسی کی تاریخ سامنے آگئی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرانس کا دو روزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری برطانیہ کے دورے کے بعد دو روزہ دورے پر فرانس جانے والے تھے، تاہم فرانس کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری 8…