’صحیح شخص کو قیادت کرتے دیکھنا چاہتے ہیں تو ووٹ دیں‘، اداکاروں کی اپیل
اداکار فرحان سعید اور مایا علی سمیت دیگر اداکاروں نے عوام کو 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں ملک بھر میں زور و شور سے جاری ہیں، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں انتخابی…