شہزادہ ہیری نے وعدہ پورا کرنے کے لیے کینیڈا میں طیارے سے چھلانگ لگادی
*شہزادہ ہیری نے کینیڈا میں طیارے سے چھلانگ لگا دی*
شہزادہ ہیری نے کینیڈا میں فلاحی مقصد کے لیے طیارے سے اسکائی ڈائیو کی۔
ڈیوک آف سسیکس نے ٹورنٹو کے قریب یہ چھلانگ دوسری جنگ عظیم کے 102 سالہ سابق فوجی ایڈ مارشل سے کیے گئے وعدے کو پورا…