سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے اہم اضافی ہدایات جاری
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں، جن میں امیدواروں کو قانونی شناختی دستاویزات کی درستی، بروقت حاضری اور امتحانی ہال میں ممنوعہ سامان نہ لانے کی سختی سے تاکید کی گئی…