ایاز صادق سے اپوزیشن ارکان اسمبلی کی ملاقات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن اراکین زین قریشی، شیر افضل مروت اور حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے چیئرمین پی اے سی…