سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر پابندی، کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں داخلے کےلئے کورٹ رپورٹرز کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق اہم کیسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر کو جانے کی اجازت ہو گی۔
ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے…