سپریم کورٹ: حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے
سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی شریک اپنے موروثی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل نہیں کر سکتا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شوہر مشترکہ جائیداد میں صرف…