سٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرپٹو کمپنیوں کو بینک اکاؤنٹس کی اجازت
حکومت نے کرپٹو کمپنیوں پر ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2026 نافذ کر دیا ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی سے لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیاں بینک اکاؤنٹس کھولنے کی مجاز ہوں گی، اور یہ کمپنیاں پہلی مرتبہ بینکوں میں…