سوشل میڈیا پر بیرونِ ملک سے پوسٹ کرنے پر کوئی پابندی تو نہیں،بیرسٹر سیف
پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر بیرونِ ملک سے پوسٹ کرنے پر کوئی پابندی تو نہیں۔
’نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پوسٹ ملک…