سعیدہ وارثی احتجاجاکنزرویٹیو پارٹی سے مستعفی ہو گئیں
لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نے بطور احتجاج کنزرویٹیو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔بیرونس سعیدہ وارثی نے کنزرویٹیو پارٹی کو منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگا کر خیر باد کیا۔ڈیوڈ کیمرون کی وزارت عظمیٰ…