سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی حملے، امریکی وزیر خارجہ کا جھوٹ بے نقاب
امریکی میڈیا نے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملوں کی تفصیلات جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ اس حملے سے ہونے والا نقصان پہلے بیان کی گئی تباہی سے کہیں زیادہ ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایران کا ایک ڈرون امریکی سفارتخانے کی عمارت…