سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے 15 سال بعد رہائی پانے والے شخص کو پروٹوکول دینے پر پیرا فورس کے افسر سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے 15 سال بعد رہائی پانے والے شخص کو شاندار پروٹوکول دیا گیا۔ پیرا فورس کے…