سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑے معاملے کا سامنا ہو سکتا ہے۔
لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سوانح عمری میں میچ فکسنگ سمیت کئی چونکا دینے والے انکشافات کرنے جا رہے ہیں۔…