سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کرگئے
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق بین الاقوامی امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔
حکومت کی 28 ویں آئینی ترمیم لانے کی تردید، ایسی کوئی تجویز…

