ریکوڈک کے قریب تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت
کمپنی کے ذیلی ادارے ماری منرلز نے اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری کردہ خط کے مطابق چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار میٹر ڈرلنگ مکمل کر…

