ریونیو میں اضافے کیلئے پی آئی اے کا ریاض ائیرکیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی ریاض ایئر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ کیا ہے۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق اس معاہدے کے تحت پاکستان اور لندن سے کارگو کو ریاض منتقل کیا جائے گا، جہاں سے دونوں…