ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینیں بحال
پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اہم خوش خبری کا اعلان کرتے ہوئے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت 15 نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، فیصل آباد سیکشن پر ٹرین…

