روس مذاکرات کی آڑ میں یوکرین کے انرجی انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنا رہا ہے: یورپی یونین
پیرس: یورپی یونین نے یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امن مذاکرات کی آڑ میں یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے 16 اور 17 نومبر کی…

