روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ چائے کے 3 ارب سے زیادہ کپ پیے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چائے دنیا کے مقبول ترین مشروبات میں سے ایک ہے اور اس کا استعمال صدیوں سے ہو رہا ہے۔ اس مشروب پر سائنسدانوں نے بہت زیادہ توجہ مرکوز کی ہے اور اس کے…