رمضان المبارک،یو اے ای میں ملازمین کے اوقات میں کمی کا اعلان
ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں نجی ملازمین کے لیے رمضان المبارک میں اوقات میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملازمین کے لیے نوکری کے اوقات 2 گھنٹے کم کردیے گئے ہیں جبکہ اس کے بعد کام کرنے کے وقت کو…