دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال، درجنوں مویشی ہلاک
دیامر کے بونر نالہ میں گزشتہ رات گلیشیئر پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چلاس کے بونر نالہ میں گلیشیئر پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، اچانک آنے والے سیلابی ریلے سے…