دورہ سری لنکا کیلیے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دونوں فارمیٹس کے لیے 15، 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی،…