دشمن کے ڈرون بحری بیڑے کو تباہ کر کے ان کی فضائی برتری ختم کردی،ایران
ایرانی جوائنٹ ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر علی رضا الہامی نے کہا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے دشمن کے ڈرون بحری بیڑے کو تباہ کرتے ہوئے ان کی فضائی برتری ختم کر دی ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی فوج نے جوابی کارروائی کے دوران…