خیبر پختونخوا میں 3.9 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف کی فضا
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں علی الصبح زمین ہلنے سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور کئی علاقوں میں لوگ احتیاطاً گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی…