خیبرپختونخوا کے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگائی جائے گی: ذرائع
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگانے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق کرم، اپر اور لوئر جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر…

