خوفناک ٹریفک حادثات ، نوبیاہتا جوڑے سمیت کئی افراد جانبحق
لاہور : پنجاب اور کراچی میں خوفناک ٹریفک حادثات کے نتیجے میں نوبیاہتا جوڑے سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 3 ٹریفک حادثات رونما ہوئے ، لیاقت پور میں طاہر والی پیٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب دو موٹر سائیکلیں…