خوفناک بارودی مواد دھماکا، 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے
تھانہ گومل کے علاقے میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس بکتر بند گاڑی کے قریب ہوا، شہدا میں ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں۔
یہ واقعہ ٹانک کے علاقے کوٹ ولی سے…