خواجہ آصف کو لات مار کر کابینہ سے نکالیں ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واضح کریں آیا وزیر دفاع خواجہ آصف کا حالیہ بیان حکومت کی سرکاری پالیسی کی عکاسی کرتا ہے یا ان کی ذاتی رائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ حکومتی مؤقف نہیں ہے تو…