حکومت کا خواتین کی صحت اورحفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خواتین کی صحت اور حفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء، خصوصاً سینیٹری پیڈز اور متعلقہ ضروری مصنوعات پر تمام ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کو بنیادی صحت سہولیات تک آسان اور…