حکومت سندھ کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان
حکومت سندھ نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے 58 ارب روپے کے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے، جس سے ایک سے 25 ایکڑ زمین رکھنے والے 4 لاکھ 11 ہزار کاشتکار مستفید ہوں گے۔ صوبائی حکومت نے وفاق سے 2 سے 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔…