حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے موثر کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی…