جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے تیار ہیں اور ایران کے ساتھ فوری معاہدہ بھی ممکن ہے، بہتر ڈیل کے لیے ایران کو…