جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
بالی وڈ اداکار عامر خان نے حالیہ دنوں موصول ہونے والی جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد اپنی تیسری اہلیہ گوری اسپرٹ کے مذہب سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندو نہیں بلکہ عیسائی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے وزیر نتیش رانے…