تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی شکرگڑھ آمد کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق شکرگڑھ میں پرائیویٹ سکول کے مالکان کو 18فروری کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا زبانی حکم دیا گیا ہے،سکول مالکان نے بچوں کے والدین…