‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے…
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوش کے الزامات کو حقیقی جنگ کا آغاز قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بنیادی طور پر ہمارے خلاف جنگ کا اعلان کر رہے ہیں اور تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔…