بینکوں میں کیش ٹرانزیکشن قوانین میں بڑی تبدیلی! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
بینکوں کے لیے کیش ٹرانزیکشن کی رپورٹنگ کی نئی حد مقرر کر دی گئی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
وفاقی حکومت نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے لیے نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 2 کروڑ روپے سے بڑھا کر 3…

