بیساکھی میلہ، حسن ابدال میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حسن ابدال میں واقع گوردوارہ سری پنجہ صاحب میں آج منعقد ہونے والی بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔
صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے رات گئے گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں…