بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کے لیے سکردو پہنچ گئے۔
سکردو پہنچنے پر انہوں نے بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
بلوچستان کا مالی سال27-2026 کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے پیش کئے جانے کا امکان…