بھارت روس سے تیل کی خریداری بڑھا کر خوب منافع کما رہا ہے، امریکا
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ بھارت، یوکرین جنگ کے دوران روس سے تیل کی خریداری میں اضافہ کر کے ناجائز منافع کما رہا ہے، جو امریکہ کے لیے ناقابل قبول ہے۔
غیر ملکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں…