بھارتی بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پاناما کا پرچم بردار کارگو جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کی تلاش جاری
بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ساحل پر کارگو جہاز ڈوبنے کے بعد عملے کے 2 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا، جبکہ 22 لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔
حکام کے مطابق پاناما کے پرچم بردار کارگو جہاز ’ایم وی اوشین ونر‘ پر عملے کے مجموعی طور پر 24 ارکان سوار تھے،…